![]() |
علاج بالغذا غذائی چارٹ(Diet Plan) |
علاج بالغذا
اعصابی غذائیں
دماغ اور اعصاب کو طاقت دیتی ہیں۔غدی غذائیں جگر اور غدد کو طاقت دیتی ہیں۔عضلاتی
غذائیں دل اور عضلات کو طاقت دیتی ہیں۔غدی غذائیں جگر اور غدد کو طاقت دیتی ہیں۔
|
جو شخص دوا کھاتا ہے اور اپنی غذا کاخیال نہیں رکھتا وہ
اپنے معالج کی قابلیت کا خاک میں ملادیتا ہے۔علاج میں کامیابی کا راز50 فی صد
غذا،25فیصددوا اور 25فیصدمریض کے ماحول اور مزاج کو درست رکھنا ہے۔
نوٹ:جو غذا تجویز کی جائے صرف وہی غذا استعمال کریں۔
مجرب و آزمودہ نسخہ جات خواتین و مرد حضرات کے لیے
0 تبصرے